نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
محمد علی جناح کی 139ویں سالگرہ پر مبارکباد دیں گے۔
قبل ازیں نریندر مودی کا مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ افغانستان سے نئی دہلی واپسی پرتھوڑی دیرلاہورایئرپورٹ پرقیام کروں گا جہاں پاکستانی ہم منصب نوازشریف سے ملاقات ہوگی۔
محمد علی جناح بھی شیعہ تھے اور ان کی طرح بہت سے دیگر شیعہ رہنماؤں نے بھی تشکیل پاکستان میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
پاکستان کے وزیر دفاع نے پارلیمنٹ میں اپنے غیر معمولی مگر طویل بیان میں کئی بار اس بات کا اعادہ کیا کہ ان کا ملک اپنی فوجیں کسی بھی مسلمان ملک کے خلاف ہرگز استعمال نہیں کرے گا۔ انہوں نے چ ...
محمد باقر صدر کےمقلد اور پیروکار ہے۔ گرچہ یہ تنظیم حزب اللہ لبنان سے بہت نزدیک ہے لیکن اس کی بناوٹ پوری طرح سے ایک دوسرے سے جدا ہے لیکن دونوں کا ہدف ایک ہی ہے۔ اس تنظیم کا اص مقصد عراق کی سرحد پرتمام غیر ملکی فوجیوں سے مقابلہ کرنا ہے۔ اس تنظیم کی پہلی کاروائی 2003 میں بغداد میں امریکی فوجی کارواں پر ...
محمد علی جناح کے درمیان 1947 میں ہو معاہدہ ہوا تھا اس پر نظر ڈالنے سے پتا چلتا ہے کہ ہندوستان کو تقریبا 65 سال پہلے اس سرزمین کو چھوڑ دینا چاہئے تھا اور اس علاقے کے عوام کو اجازت ہونی چاہے کہ وہ آزاد ریفرنڈم میں شرکت کرکے اپنے مستقبل کا تعین کریں۔ یا وہ آزاد ہو جائیں یا پاکستان کے باقی مسلمانو ...
محمد علی جناح کی 68 ویں برسی ملک بھر میں آج بڑی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے. الوقت - بابائے قوم، ملت کا پاسباں، محسن پاکستان محمد علی جناح کی 68 ویں برسی ملک بھر میں آج بڑی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے.
خبر رساں ادارے الوقت کے مطابق ۱۱ ستمبر بانی پاکستان بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح ...